Mohabbaton k rang by Asma Qadri
Novel name_ Mohabbaton k rang” published in Pakeeza digest February 2014
Writer _ Asma Qadri
Pages_ 42
2nd marriage based nice family story hai check karen 🌹 🌹
Review by Good Hope 🌹
ثناء کی بہن حنا بچے کی پیدائش کے وقت انتقال کر جاتی ہے
بھانجے سے محبت کی وجہ سے ثنا،ثاقب کی محبت کو ٹھکرا دیتی ہے۔
اور اپنے بہنوٸی سے شادی کرنے کا فیصلہ کرتی ہے۔
آگے اس فیصلے کی وجہ سے اس میں کیا تبدیلی آتی ہے،اس کو لے کر ایک سبق آموز کہانی ہے۔
Happy ending hai♥️♥️






Leave a Reply