Asaishon k darmiyan by Khansa Ibtisam
Novlet name _ Asaishon k darmiyan” published in Sohni digest
Writer _ Khansa Ibtisam
Pages _55___ download link 👇
Review by Good Hope 🌹
Hero czn+tutor aur Ramzan based kahani hai.
لاٸٹ سی فیملی اور سبق آموز کہانی ہے۔
ساٸرہ اپنے آساٸشوں سے بھرے گھر کو چھوڑ کر اپنی خالہ کے گھر رمضان گزارنے جاتی ہے۔
جن کا تعلق متوسط طبقے سے ہے۔
خالہ زاد عفان اور ساٸرہ دل ہی دل میں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں۔
ساٸرہ کے والد ملک سے باہر رہتے ہیں،وہ اپنے رشتہ داروں سے زیادہ میل جول نہیں رکھتے،جیسے ہی انکو علم ہوتا ہے کہ ساٸرہ اپنی خالہ کے گھر ہے وہ فورا اسے واپس گھر آنے کا کہتے ہیں۔
آگے کیا ہوتا ریڈ کریں۔
Happy ending hai♥️♥️













Leave a Reply