Mohabbat ho gaye thi by Umme Maryam
محبت ہوگئی تھی از ام مریم
خرد کی ضد کیوجہ سے اسکی شادی پھپھوزاد ارفان سے ہو جاتی ہے۔
ارفان بھی ضد میں آ جاتا ہے،اور خرد کو اپنی بیوی ماننے سے انکار کر دیتا ہے،اس سے روڈ رہتا ہے۔
اور اپنی کزن جسے پہلے سے پسند کرتا ہے،اس سے شادی کر لیتا ہے،اور بیوی کو لیکر الگ گھر میں شفٹ ہو جاتا ہے۔
اب پانچ سال بعد واپس آتا ہے،دوسری بیوی کو طلاق دے چکا ہے،ایک بیٹی بھی ہے۔ اب خرد سے معافی چاہتا ہے۔
آگے کیا ہوتا ریڈ کریں ۔













Leave a Reply