Banjara hon by Memoona Sadaf

Banjara hon by Memoona Sadaf

Banjara hon by Memoona Sadaf

Novel name _ Banjara hon” published in Khwateen digest September 2025
Writer _ Memoona Sadaf
Pages _28

University based nice family story hai with mature writing check 🌹🌹

Review by Good Hope 🌹
یونیورسٹی بیسڈ کہانی ہے۔
معصب ایک انقلابی سوچ رکھنے والا لڑکا ہے،جو خود کو “بنجارہ” کہتا ہے۔ مشکوة اپر کلا س کی پروردہ اور ہاٸی سٹینڈرڈ رکھنے والی لڑکی ہے۔
آہستہ آہستہ وہ معصب کی انقلابی سوچوں،اور فلسفے سے متاثر ہونے لگتی ہے۔
وہ اپنی مصنوعی زندگی سے اکتا جاتی ہے،اور قدرت کو اپنانا چاہتی ہے۔
مگر ہر خواہش پوری کرنے والے والدین اس بار اسکی چاہت کے اڑے آ جاتے ہیں۔
چاہت قدرتی زندگی کی،چاپت معصب کی،چاہت آزادی کی۔۔
گزرتے وقت میں مشکوة کی زندگی میں بدلاٶ تو آتا ہے،مگر کیا وہ بدلاٶ معصب کی ہمراہی ہے یا نہیں؟
یہ حقیقت کہانی کا خوشگواراختتام ہی اشکار کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *