Sawan tumhare naam by Mawra Talha

Sawan tumhare naam by Mawra Talha

Sawan tumhare naam by Mawra Talha

Novel name_ Sawan tumhare naam” published in Kiran digest August 2025
Writer _ Mawra Talha
Pages _38


Review by Good Hope 🌹
کزن بیس فیملی سٹوری ہے۔
روباٸشہ عرف چندا اپنی خالہ کے پاس رہتی ہے،خالہ کے دو بیٹے عبید اور عکرمہ ہیں۔
عکرمہ اور چندا ایک ساتھ پڑھتے ہیں،دونوں کی نوک جھونک چلتی رہتی ہے۔
اب چندا کے والد اسے اپنا پاس بلانا چاہتے ہیں،تب خالہ چاہتی ہیں کہ وہ اسے بہو بنا کر اپنے پاس ہی رکھ لیں۔
مگر عکرمہ ایسے کسی بھی خیال کو رد کر دیتا ہے۔
دوسری کہانی عبید کی ہے،گھر والے ایک لڑکی سے اسکا رشتہ طے کرنا چاہتے ہیں جو حلیے اور اندازو اطوار سے پینڈو لگتی ہے۔
عبید اس سے روکھا برتاٶ رکھتا ہے،بعد میں راج بانو کے حلیے کی حقیقت سامنے آتی ہے تو وہ اپنے برتاؤ  پر شرمندہ ہوتا ہے۔
دوسری جانب عکرمہ بھی چندہ کو خود سے دور جاتے نہیں دیکھ پاتا۔
دونوں کا سرپرائزنگ اور اچھا اختتام ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *