Dashat e tanhai mai by Asia Mirza
کنفرم نہیں پر ریکوئسٹ سے ملتی جلتی ہے چیک 🌹
Novlet name _ Dashat e tanhai mai”. published in Khwateen digest January 2002
Writer _ Asia Mirza
Pages_ 32
Request story 👇
السلام علیکم
کچھ عرصہ پہلے میں نے ایک ریکویسٹ کی تھی ایک سٹوری کی۔۔۔۔
اس میں ہیروئن اپاہج ہوتی ہے مطلب صحیح سے چل نہیں سکتی اسٹک وغیرہ سے چلتی ہے اور اس کی شادی جس لڑکے سے ہوتی ہے لڑکے کو اس سے شادی نہیں کرنی ہوتی کسی مجبوری کی وجہ سے اس لڑکی کی شادی اس لڑکے سے ہو جاتی ہے مگر بعد میں وہ لڑکا دوسری شادی بھی کر لیتا ہے اور دوسری شادی کر کے وہ نیچے رہتا ہے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ اور یہ پہلی بیوی اس کے اوپر رہتی ہے اور اس میں جو ہیروئن ہے وہ بہت زیادہ چڑچڑی اور ایک حد تک بدتمیز ہوتی ہے
اگر یہ سٹوری مل گئی ہو تو آپ اس کا لنک شیئر کردیجیۓ۔۔۔۔اس سٹوری کے اینڈ میں۔۔۔۔۔ مجھے اس کا اینڈ تھوڑا سا یاد ہے کہ اس کے اینڈ میں وہ اپاہج لڑکی اپنے شوہر کو مس کرتی ہے جو کہ نیچے اپنی دوسری بیوی کے ساتھ رہ رہا ہوتا ہے اور شاید ریڈیو پہ یہ گانا بج رہا ہوتا ہے
دشت تنہائی میں اے جان جہاں لرزاں ہے













Leave a Reply