Aey ishq azal geer complete by Asia Raees Khan

Aey ishq azal geer complete by Asia Raees Khan

Aey ishq azal geer complete by Asia Raees Khan

Novel name _ Aey ishq azal geer” published in Shua digest November _December 2024
Writer _ Asia Raees Khan
Epi_1_2__Complete

Emergency nikah+ After marriage based nice family story hai with mature writing must read 🌹 Happy ending hai ♥️♥️

Tabsra by Zinda Bhag
ناول رات کو ہی پڑھ لیا تھا۔۔۔مگر تتے تتے ریویو کرنے سے بامشکل گریز کیا۔۔
کہانی شیعل اور تاباں کی ہے، جو کہ نور کی وجہ سے حادثاتی طور پر ملتے ہیں اور پھر نور کی ڈور ان دونوں کو ایک دوسرے سے باندھ دیتی ہے۔
آسیہ جی کا وہی روایتی انداز، نور کے لیے شیعل اور تاباں کی محبت اور سب سے بڑھ کر تاباں کی ماں کا مضبوط اور نڈر کردار۔۔یہ کہانی کی چیدہ چیدہ ٹریٹس ہیں۔
شیعل کی اپنی بھائی سے محبت میرا اس کہانی میں فیورٹ پارٹ تھا،بہن بھائی میں اتنی محبت شمائلہ دلعباد کی کہانیوں میں اکثر ملتی ہے، جیسے “فروری کی دھوپ میں” ثاقب اور ثاقبہ۔۔
اسکے علاوہ شیعل کا بھائی کی ڈائری میں اسکی لو سٹوری پڑھتے ہوۓ وہی کیفیات اپنے اوپر بیتتی ہوئے محسوس کرنا،بھی منفرد مگر اچھا لگا۔
آسیہ جی ہمیشہ دو الگ دنیاؤں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا آپس میں ٹکراؤ کروا کر تلاطم ہی برپا کر دیتی ہیں۔ 🌹

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *