Ishq e paichan complete by Qurratulain Sikandar

Ishq e paichan complete by Qurratulain Sikandar

Ishq e paichan complete by Qurratulain Sikandar


Review 👇 by Khuram Shehzad
گزشتہ دنوں قرۃالعین سکندر آپی کا لکھا ھوا ناول ” عشق پیچاں ” پڑھنے کا اتفاق ھوا ،
اور ماشاءاللہ آپی نے ایسا کمال تر لکھا ھے کہ جب میں نے شروع کیا تو پھر ایک ہی نشست میں ختم کر کے اُٹھا ،
یہ ناول خیر و شر کے منفرد موضوع پر لکھا گیا ھے  جس کی کہانی اس قدر جاندار ھے کہ قاری کو شروع سے آخر تک اپنے سحر میں جکڑ کر رکھتی ھے،
قرة العين آپی کا خاصہ ھے کہ جتنے بھی کردار کہانی میں موجود ھوتے ھیں ان کو مکمل کرتی ھیں کوئی تَشنگی باقی نہیں رکھتی ،
اور پھر یہ کہانی ایک منفرد ترین سی محبت کے گرد گھومتی ھے جس کا اندازہ آپ مندرجہ بالا اقتباس سے لگا سکتے ھیں ،

“گڑیا یہ نصیبوں کی بات ھے۔ ہر شے کے حصول کی تمنا نہیں کی جا سکتی ھے ۔ کچھ چیزیں ھمارے لیے نہیں ھوتی ھیں۔ مگر ھم ان کی دل سے توقیر کرتے ھیں سراہتے ھیں۔ وہ سب کچھ ھمارا نہیں ھوتا ھے اور پھر محبت تو ایسا الوہی جذبہ ھے ۔ میں نے کبھی اُسے ایک پل کے لیے بھی اپنانے کا نہیں سوچا ھے ۔ میں صرف اتنا چاہتا ھوں کہ وہ سدا سکھی رہے . “

قرة العين آپی اس قدر شاندار لکھنے پر بہت بہت مبارک ہو،
اللہ کریم اپنا کرم آپ پر بنائے رکھیں اور بے حد و حساب نوازی جائیں اور زور قلم اور بھی زیادہ ھو .
آمین یا رب العالمین .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *