Ajab guman tha wo shakhas by Yasmeen Nishat
Novlet name _Ajab Guman tha wo shakhas” published in Khwateen digest July 1993
Writer _ Yasmeen Nishat
Pages _35
Joint family based+university based story hai check kare🌹🌹
Request story 👇
السلام علیکم
بہت عرصہ پہلے شاید ماہنامہ کرن یا خواتین ڈائجسٹ میں “یاسمین نشاط” کا ایک ناول شائع ہوا تھا۔
جس میں لڑکی کا دعوٰی ہوتا ہے کہ اگر کوئی گھنٹوں بھی اس کے سامنے عشق بگھارتا رہے تو اس پر اثر نہیں ہوگا۔ اس کا کزن سن لیتا ہے اور اس کو چیلنج کے طور پر لیتا ہوا اسے پیار میں پھنسا لیتا ہے۔ جب تک ہیروئین کو سمجھ آتی ہے کہ وہ ٹریپ ہوئی ہے تب تک ہیرو کو سچ میں اس سے محبت ہو گئی ہوتی ہے۔ لیکن پھر لڑکی اس کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہوتی۔ اینڈ تک ایسا ہی چلتا ہے۔
اس کی مکمل ناول کی خاص بات یہ تھی کہ فرحت شاہ کی خوبصورت شاعری کا مزیدار تڑکہ لگا ہوا تھا۔
اگر کہیں سے مل سکے تو ضرور شئیر کریں۔ اور مجھے مینشن کر دیں۔













Leave a Reply