Musafat tamam hui by Shumaila Dilebad
Novel name _ Musafat tamam hui” published in Kiran digest November 2024
Writer _ Shumaila Dilebad
Pages _40
2nd marriage based heart touching c beautiful family story hai with mature writing must read 🌹🌹
کہانی داؤد کی ہے جن کی بیوی کی وفات ہوچکی 17 سال کا بیٹا جازب ہے ۔وکیل ہیں ۔جاب کی مصروفیات کی وجہ سے گھر پہ کم وقت گزرتا بیٹا ہاسٹل میں رہتا ہے۔نوکر مالک کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھا رہا ہوتا اور گھر کو غیر اخلاقی سرگرمیوں کے لئیے استعمال کرتا ہے۔
جب داؤد کے علم میں یہ بات آتی تو انھیں احساس ہوتا کہ گھر میں ایک عورت کی موجودگی کتنی ضروری ہے جو ان سب پہ نظر رکھے اور گھر کا نظام بہتر طریقے سے چل سکے وہ بیٹے کی شادی کا سوچتے لیکن ان کے بڑے بھائی انہیں دوسری شادی پہ مجبور کرتے۔
آصفہ کو طلاق ہو چکی ایک بیٹی ہے مائیکے میں بھائی بھابھیوں کا سلوک اس سے اچھا نہیں ہوتا۔ داؤد کی رشتہ دار ہیں ۔دونوں کی شادی کے بعد کی کہانی بہت پیاری چلتی ہے جہاں داؤد بیٹے کی وجہ سے پریشان ہیں جو اس نئے رشتے کو قبول نہیں کر پا رہا اور آصفہ اب ان رشتوں کو کھونا نہیں چاہتی اور جازب کا دل جیتنے کے جتن کرتی ہے۔آصفہ کی بیٹی کا کردار بھی سویٹ لگا🌹🌹
پیارا اختتام ہے♥️♥️♥️♥️













Leave a Reply