Dil ruba by Nafeesa Sayed

Dil ruba by Nafeesa Sayed

Dil ruba by Nafeesa Sayed

Novel name_ Dil ruba” published in Kiran digest June 2011
Writer _ Nafeesa Sayed
Pages _77

Joint family based + After marriage based heart touching see family story hai check karen 🌹🌹

Request story 👇
سلام!
بہت عرصہ پہلے کسی رسالے میں ایک کہانی پڑھی تھی جس میں لڑکی کا نام نایاب ہوتا ہے اور اسکی چچی یا تائی کی شاید ایک بیٹی ہوتی ہے جسکا نام کرن ہوتا ہے لیکن چچی نایاب کو سب سے زیادہ پیار کرتی ہے کیونکہ وہ بہت خوبصورت تھی۔ لڑکی دولت کو دیکھتے ہوئے امیر بندے سے شادی کرتی ہے جو کامیاب نہیں ہوتی۔ بعد میں ایک اور شادی یا رشتہ بناتی ہے جس میں پھر سے ناکام رہتی ہے اور اس دفعہ زخمی ہوتی ہے اور پیٹ میں کانچ لگتا ہے۔ آخر میں ایک لڑکا شاید غنی نام کا آتا ہے جو اسے اپناتا ہے اور اب وہ بھی سدھر جاتی ہے لیکن اسکا موجودہ سسرال پسند نہیں کرتا اسے اور ایک دن سازش کر کے اسے کچن میں آگ لگا کر قتل کر دیا جاتا ہے۔ آخری سین کچھ ایسا تھا کہ اسکا آخری شوہر اسکی اسی چچی یا کزن کے پاس جاتا ہے اور روتے ہوئے بتاتا ہے کہ اسے معلوم ہے کہ وہ چائے بنانے کچن میں نہیں گئی تھی کیونکہ وہ چائے پیتی ہی نہیں تھی۔ پلیز اسکا نام بتا دیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *