Sirf tumhare leye by Sabas Gul
Novlet name _ Sirf tumhare leye” published in Hina digest April 2006
Writer _ Sabas Gul
Pages _35
Hero boss + Love story per based family novel hai check karen 🌹🌹 Jinhen Sabas Gul k novels read karna pasand hain 🌹🌹
Review by Good Hope 🌹
لاٸٹ سی رومنٹک کہانی ہے۔
صامی (صارم)اور ثمن مرکزی کردار ہیں۔
صامی،ثمن کی کزن سیما کا باس ہے۔
افس میں حادثاتی ٹکراٶ کے بعد وہ ثمن کے لیے رشتہ بھیجتا ہے۔
مگر،صامی کے موٹاپے کو جواز بنا کر ثمن رشتے سے انکار کر دیتی ہے۔
تب صامی سات مہینے کا وقت مانگتا ہے،کہ وہ خود کو تبدیل کر لے گا۔
آگے ریڈ کریں کیا ہوتا ہے،تھوڑا سا سسپنس بھی ہے۔
Happy ending hai♥️🌹






Leave a Reply