Anhoni by Nighat Seema

Anhoni by Nighat Seema

Anhoni by Nighat Seema

Novlet name_ Anhoni” published in Shua digest May 2014
Writer _ Nighat Seema
Pages _30

کہانی حاجراں کی ہی جو ماں باپ کی اکلوتی بیٹی ہے خوبصورت ہے۔گھر میں غربت ہے لیکن ذہین ہے پڑھ کے کچھ بننا چاہتی ہے۔حاجراں کا جو منفی پوائنٹ ہے وہ حسد ہے اور بدلہ لینے کے لیئے تیار رہتی ہے۔

حاجراں کے ماموں کی بیٹی ملکہ کافی ذہین ہے مالی اعتبار سے بھی وہ انکی فیملی سے بہتر ہیں ۔ملکہ قبول صورت ہے۔اس کا یونیورسٹی فیلو عبدالخالق ملکہ کو پسند کرتا ہے ۔لیکن حاجراں حسد میں آ کر دونوں میں ولن کا کردار ادا کرتی ہے۔انجام کیا ہوتا ریڈ کریں 🌹

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *