Sahil pe aa k dhoob gaye by Nazia Kanwal Nazi
“ساحل پہ آ کے ڈوب گئے”
آنچل جولائی 2005ء
تحریر : نازیہ کنول نازی
نازیہ کنول نازی کی میں نے بہت کم کہانیاں پڑھی ہیں اور مجھے اندازہ نہیں تھا کہ وہ کس طرح لکھتی ہیں لیکن یہ کہانی پڑھ کے مجھے بہت اچھا لگا ۔۔۔
مطلب کہانی کی روانی زبردست تھی اور کہیں بھی پڑھتے ہوئے میں اٹکا نہیں ہوں یا کوئی بھی سین ایسا نہیں تھا جو مجھے قابل اعتراض لگا ہو ۔۔۔
کہانی ہے ایک ایسی بدقسمت لڑکی کی جس کی خوشیاں اس کے اپنے باپ نے اس سے چھین لیں۔۔
پسند کی شادی کو اس کی زندگی کا سب سے بڑا جرم بنا دیا اور یوں جوانی میں ہی زرنشال کو بیوگی کا دکھ سہنا پڑا اور وہ اپنے حواس گنوا بیٹھی ۔۔۔
اور تب اس کی زندگی میں لوٹا اعصا جو اس سے محبت کرتا تھا اور اپنی محبت کو اس حالت میں دیکھ کر حیران رہ گیا ۔۔۔
کیا ہوگا کہانی کا انجام جاننے کے لیے پڑھیے ساحل پہ آ کے ڈوبے






Leave a Reply