Tamam roshani magar ajnabi rasta by Alia Hira

Tamam roshani magar ajnabi rasta by Alia Hira

Tamam roshani magar ajnabi rasta by Alia Hira

Novel name_ Tamam roshani magar ajnabi rasta ” published in Shua digest January 1994

Writer _ Alia Hira

Pages _60

Nice heart touching see family story hai with mature writing must read ♥️♥️ Happy ending hai ♥️

Request story 👇

السلام علیکم
ایک فرمائش تھی سسٹر ،
1991سے1996کے دوران خواتین یا شعاع ڈائجسٹ میں یہ ناول شائع ہوا تھا ۔اس میں ایک لڑکی جو اومان میں رہتی ہے اس کے والدین ایک کار حادثے میں فوت ہو جاتے ہیں جس پر اس کے والد کے دوست اس لڑکی کو لاہور اپنے گھر لے آتے ہیں،وہاں سب اس سے گھل مل جاتے ہیں مگر اس گھر کی دادی اس سے نفرت کرتی ہے ،۔کچھ عرصے بعد اس گھرانے کی پھپھو کا بیٹا جو انکل کی بیٹی کا مینگتر ہوتا ہے اس سے تنہائی میں ملتا ہے ،گھر والوں کو پتہ لگانے پر وہ لڑکا اس لڑکی پر الزام لگاتا ہے جس کے جواب میں انکل کی بیوی اور دادی اس لڑکی کے بال کاٹ دیتے ہیں اور اس پر تشدد کرتے ہیں ،3دن بعد جب انکل گھر آتے ہیں تو اس کی پیشی ہوتی ہے جس پر لڑکی اپنے آپ کو بچانے کے لئے اپنے نکاح کا جھوٹ بولتی ہے ،کچھ عرصے بعد انکل کا بیٹا اس کو پسند کرنے لگتا ہے ،وہ لڑکی اس گھر میں سٹور میں رہنا شروع کرتی ہے اور اپنا فائن آرٹ کا خرچہ خود اٹھاتی ہے پھر وہ اسلام آباد چلی جاتی ہے مگر جانے سے پہلے انکل کو سب سچ بتا جاتی ہے ،اینڈ میں اس لڑکی کی شادی انکل کے بیٹے سے طے ہو جاتی ہے
سسٹر یہ ناول واقعی انہی سالوں میں شائع ہوا تھا اگر آپ جو مل جائے تو پلیز اس ڈائجسٹ کا نام ،ماہ اور سال بھی بتا دیجئے گا
شکریہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *