Lo bahar agaye by Roheela Khan

Lo bahar agaye by Roheela Khan

Lo bahar agaye by Roheela Khan

Novlet name _ Lo bahar agaye” published in Shua digest January 2026
Writer _ Roheela Khan
Pages _22

Review by Good Hope 🌹
ہلکی پھلکی سی فیملی سٹوری ہے۔
راحم چار بہنوں کا اکلوتا اور چھوٹابھاٸی ہے۔
بہنیں لاڈ اٹھانے کی بجاۓ ۔۔ہر وقت اسے اپنے کاموں کے لیے دوڑاۓ رکھتی ہیں۔
پڑوس میں رہنے والی نمرہ،راحم کو پسند کرتی ہے۔
راحم کی امی بھی نمرہ کو پسند کرتیں اور بہو بنانا چاہتی ہیں،مگر اسکی بہنیں اس رشتے کے خلاف ہو جاتی ہیں۔
آگے کیا ہوتا ہے ریڈ کریں۔
ہیپی اینڈنگ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *