Novel name_ Umeedon ka diya” published in Shua digest January 2026
Writer _ Dania Sami
Pages _32
Halki phulki family story hai check karen 🌹🌹
Review by Good Hope 🌹
امیدوں کا دیا ۔۔دانیہ سمیع
ایک گھریلو کہانی ہے۔
سلینہ کے والدین کے درمیان کچھ مساٸل چل رہے ہیں۔
وہ اپنی ماں اور چھوٹی بہن کیساتھ ماموں کے گھر شفٹ ہوۓ ہیں۔
ماموں کا انتقال ہو چکا ہے،ممانی دوبچوں بیٹی آبشین اور بیٹے حیان کیساتھ رہتی ہیں۔
آبشین فیسبک کے تھرو ایک لڑکے کے سکیم میں پھنس جاتی ہے،تب سلینہ کیسے اسکی مدد کرتی ہے آگے کہانی ریڈ کریں۔
اسی سب میں حیان،سلینہ کو پسند کرنے لگتا ہے۔
ہیپی اینڈنگ ہے۔







Leave a Reply