Faraz karo hum aehle wafa hon by Sameen Sadaqat
Novel name _ Faraz karo hum Aehle wafa hon ” published in Khwateen digest November 2025
Writer _ Sameen Sadaqat
Pages _30
کہانی ایبٹ آباد کے ایک گاٶں میں وقوع پذیر ہو رہی ہے۔
خوبصورت مناظر،اونچے پہاڑ اور کیسری پھولوں کا کھیت۔۔کہانی کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے ہیں۔
صلہ اور کیان بچپن کے دوست ہیں،ساتھ پڑھتے اور کھیلتے بڑے ہوۓ ہیں۔
دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں،مگر اس طرح سے اظہار نہیں کرتے۔
صلہ اب وکیل بن چکی ہے،مگر کنان آگے پڑھاٸی جاری نہیں رکھتا۔
صلہ پڑھاٸی مکمل کرکے واپس آ گٸی ہے ،اور ایبٹ آباد میں پریکٹس شروع کر چکی ہے،جبکہ کیان اپنا ریسٹ ہاٶس چلا رہا ہے۔
کیان اب صلہ سے اجنبی اور اکھڑا اکھڑا رہتا ہے،اسکی وجہ کیا ہے،اور اسکے بعد کیا ہو گا،آگے ریڈ کریں۔
کیان کےدوست کمال کا کردار بھی بہت اچھا ہے۔
بہت اچھی کہانی ہے اور ہیپی اینڈنگ ہے۔






Leave a Reply