Novel name_ Ishq e Aatish” published in Shua digest November 2025
Writer _ Dania Sami
Pages 33__ download link 👇
After nikah+ Joint family based story hai check karen 🌹🌹
Review by Good Hope 🌹
ہیرو عرصم کے والدین کی وفات کے بعد ہیروئین مرجانہ کی چچی ہیرو کو گود لے لیتی ہیں ۔عرصم،مرجانہ کو پسند کرتا ہے
مرجانہ اپنے کزن فراز کو پسند کرتی ہے،اور ان دونوں کا نکاح ہو جاتا ہے۔
عرصم کی والدہ کا مرجانہ کے خاندان سے ماضی میں کیا تعلق تھا۔ وہ کہانی ریڈ کرنے پہ سامنے اجائے گا۔
فراز نکاح کے بعد بیرون ملک چلا جاتا ہے،آگے کیا ہوتا ریڈ کریں۔
Happy ending hai.






Leave a Reply