Silsilay dil k by Ayesha Naseer Ahmad

Silsilay dil k by Ayesha Naseer Ahmad

Silsilay dil k by Ayesha Naseer Ahmad

”سلسلے دل کے “
شعاع جنوری ٢٠٢٥ء
تحریر : عاٸشہ نصیر
تبصرہ : علی عبداللہ
عاٸشہ نصیر کا شمار ان لکھاریوں میں ہوتا ہے جن کی تحریر آپ ایک ہی نشست میں پڑھنے پر مجبور ہو جاتے ہیں -اتنا بے ساختہ اور دلچسپ لکھتی ہیں کہ مزہ ہی آ جاتا ہے -سونے پر سہاگہ ان کے جملوں کی برجستگی- کمال زیر تبصرہ ناول ابرش اور ہاشم کی کہانی ہے –
کہانی ان کی ہے جو ساری زندگی نیکی کے غرور میں رہتے ہیں جیسے عنایت خالو –
کہانی ان کی ہے جو بظاہر بہت گناہ گار ہوتے ہیں مگر یہ تو اللہ ہی جانے کہ کون کتنا نیک ہے؟ جو انسانیت کو مقدم رکھتے ہیں جیسے فضل! اف اللہ! مجھے ابا کا کردار بہت مزے کا لگا –
ابرش کا کردار بھی اچھا تھا- ایک چیز ابرش کی اچھی لگی وہ تھی اس کا صبر اور کردار کی مظبوطی –
اور ہاشم ! ہیرو 🙈🙈🙈 !پسندیدہ ترین کردار ,ریاکاری سے کوسوں دور جو اس کے خیالات تھے بہترین –
اور جب خالو کا جاسوسی کرتے ہوٸے ایکسیڈنٹ ہوتا ہے تب افسوس بھی ہوا اور ہنسی بھی آٸی 😂😂-
اور سمیرا آپا اور اماں کے مکالمے –
اور جب بلال گانے چلا کر بھاگ جاتا ہے سب بہت مزے کے سین تھے-
ہیپی اینڈنگ ہے 💚💚💚-
عاٸشہ کا لکھا بہت مزے کا ہوتا ہے آپی اب ناغہ نہ کیجیے گا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *