Zindagi thak gaye by Faiza Iftikhar

Zindagi thak gaye by Faiza Iftikhar

 Zindagi thak gaye by Faiza Iftikhar 

Novlet name_ Zindagi thak gaye” published in Khwateen digest June 2004
Writer_ Faiza Iftikhar
Pages _ 25

After marriage heart touching c family story hai with mature writing check 🌹🌹

Request👇
اسلام و علیکم ۔ نادیہ آپ کا گروپ بہت اچھا ہے اور آپ کی معلومات زبردست ہیں مجھے بھی ایک ناول کا پوچھنا ہے فائزہ افتخار نے لکھا ہے ایک عورت کی شادی اسکی خالہ کے گھر ہوتی ہے شوہر باہر کے کسی ملک میں ہوتا ہے اس کو قبول نہیں کرتا یہ ساس کی اور دیورانی کی خدمت کرتی ہے دیورانی کا ایک بیٹا اس کے پاس ہوتا ہے جب گھر الگ ہوتا ہے تو اسے وہ لڑکا اپنے گھر لے جاتا ہے اور اپنی بیوی کو کہتا ہے ہم جاب کریں گے اور یہ ہمارا گھر سمبھالے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *