Karray thay dil ke mausam by M Sultana Fakhir

Karray thay dil ke mausam by M Sultana Fakhir

Karray thay dil ke mausam by M Sultana Fakhir

Novel name _ Karray thay dil ke mausam” published in Khwateen digest December 1998
Writer_ M Sultana Fakhir
Pages__40


Request 👇

طوفانی رات میں دشمنوں کی صورت سوتیلے رشتوں سے بھاگتی ہیروئین سڑک پر کھڑی ایک کار میں گھس گئ تھی اور کار والوں کو اس کا علم  منزل پر پہنچ کر ہوا تھا جہاں ان دو لڑکوں کے پوچھ تاچھ کرنے پر وہ گونگی بن گئ اور انہوں نے اسے گھر میں ہی رکھ لیا گھر کا کام کروانے کے لیے۔
اس کی سوتیلی ماں کسی نامناسب بندے سے شادی کروانے والی تھی اس کی۔ ایک بار کچن میں کام کرتے ہاتھ جلنے پر اس کے منہ سے کچھ الفاظ بھی نکلے تھے جنہیں نوکر بابا نوٹس کرتا ہے مگر وہ مکر جاتی ہے۔ لڑکے اس کا رنگ و شکل دیکھ کر خود ہی اس کا نام شفق رکھ لیتے ہیں ۔۔
بہت دن سے یہ کہانی یادوں کے دریچے سے جھانک رہی ہے۔ ذہن پہ دستک دے رہی ہے۔خوشگوار اینڈنگ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *