Hum aur rah ke musafir hain by Asma Qadri

Hum aur rah ke musafir hain by Asma Qadri

 Hum aur rah ke musafir hain by Asma Qadri

Novel name _ Hum aur rah k musafir hain” published in Shua digest December 2004
Writer _ Asma Qadri
Pages _43

Nice family story hai with mature writing must read ♥️🌹

Request story 👇
السلام علیکم نادیہ ڈیئر کیسی ہیں آپ دعا ہے ہمیشہ کامیاب ہو آپ دونوں جہان میں مجھے ناول کا پوچھنا تھا نام پتہ نہیں نہ ہی رائٹر کا نام یاد ہے سٹوری ہیرو ہیروئن ہندو ہوتے ہیں آپس میں کزن اور بچپن سے ساتھ رہتے ہیں اور محبت بھی شدید کرتے ان کے محلہ مسلمانوں کا ہوتا ہے بس یہ ایک گھرانہ ہندو ۔لڑکی چھپکے مسلمان ہوتی ہے گھر والوں کو پتہ چلتا ہے تو لڑکی کو بہت مارتے ہیں ٹارچر کرتے ہیں لڑکی گھر سے بھاگ جاتی ہیں کوئی مسلم گھرانہ پناہ دیتا ہے اور شادی کرواتا ہ پھر وہ اسلامی اکیڈمی چلاتی ہے اور سالوں بعد کزن اس کو ملتا ہے وہ بھی مسلمان ہوجاتا ہے اس کی محبت میں پر کسی اور لڑکی سے مجبوری شادی کرتا ہے پر ہیروئن کو کبھی نہیں بھولتا  پلیز ناول نام بتادیں ❤

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *